-
دہشت گردی مخالف جنگ میں ایران اور روس کے تعاون کی قدردانی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے بارے میں سہ فریقی تہران اجلاس کی اہمیت پر زور
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف نئے فوجی آپریشن کا آغاز
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷شامی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوجی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
-
ادلب کے بارے میں محاذ آرائیاں + مقالہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶شمالی شام کا علاقہ ادلب اس وقت عالمی سطح پر میڈیا اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
شام میں قیام امن کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے: ایرانی مندوب
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرونے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست سے خطاب میں شام سے متعلق تہران کے حالیہ سہ فریقی اجلاس کے نتائج کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام میں امن و سلامتی کے قیام کے لئے ایران کا کردار تعمیری ہے۔
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام: ادلب میں ذرائع ابلاغ کا کیمیائی ڈرامہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں جھوٹے کیمیائی حملے کی خود ساختہ تصاویر بنانے کے لئے ذرائع ابلاغ کے نمائندے ادلب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
شام کا بانوے فی صد علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے ملک کے بانوے فی صد علاقے کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے اور ان علاقوں میں رواں سال سے تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئیں۔ دوسری جانب ترکی نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے آخری گڑھ ادلب میں شامی فوج کے آپریشن کی مخالفت کی ہے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے لازمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔
-
شام، امریکا کا فاسفورس بموں سے حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی جانب سے شام میں فاسفورس بموں کا استعمال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳امریکہ نے شام کے علاقے دیرالزور میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے۔