SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں دہشت گردوں کے درمیان گھمسان

    شام میں دہشت گردوں کے درمیان گھمسان

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپسی جنگ و خونریزی میں جیش العزہ نامی دہشت گرد گروہ کا سرغنہ ابو لہب ہلاک ہوگیا ہے۔

  • امریکہ، شام و عراق کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنے کے درپے

    امریکہ، شام و عراق کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنے کے درپے

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔

  • سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر قطر کا رد عمل

    سعودی وزیرخارجہ کے بیان پر قطر کا رد عمل

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے شام میں فوج بھیجنے کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ قطری مسئلہ نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے ۔

  • شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست

    شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    دمشق کے نواحی علاقوں میں شامی فوج کی جاری پیشقدمی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱

    شامی فوج نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوب مشرقی دمشق کے شہر حجرالاسود کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا۔

  • بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا عمل متاثر ہوا، محمد جواد ظریف

    بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا عمل متاثر ہوا، محمد جواد ظریف

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔

  • شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب

    شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴

    شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔

  • شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار

    شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔

  • داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

    داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔

  • امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں

    امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹

    روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS