-
ایران کی ریڈلائن میں داخل ہونے والوں کو شکست ہو گی، شمخانی
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ یورپ اگر غلطی سے بھی امریکہ کی ہاں میں ہاں ملا بیٹھا یا وہ امریکی صدر ٹرمپ کے چکّر میں ایران کی ریڈلائن میں داخل ہو گیا تو یقینی طور پر اسے ہی شکست ہو گی۔
-
دمشق کے جنوب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے حجرالاسود میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
-
دہشتگرد گروہ جیش الاسلام کے بھاری ہتھیار شامی فوج کے سپرد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰فوٹو گیلری
-
شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔
-
دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، بشاراسد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔
-
امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔
-
مغرب کیمیائی حملے کے شواہد تبدیل کر رہا ہے، روس
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابریانصاری سے ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۶فوٹو گیلری
-
دمشق کا نواحی علاقہ الزین دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷شامی فوج نے دمشق کے جنوب میں ایک اور اہم علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔