SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    جمعہ کے دن داعش کے دہشت گردوں نے حمص کے مشرقی علاقے میں 53 بے گناہ افراد کو شہید کردیا ہے۔

  • ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی

    ایران کی نویں امدادی کھیپ شام پہنچ گئی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲

    ایران کی جانب سے بھیجی گئی نویں امدادی کھیپ حلب پہنچ چکی ہے۔

  • شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں

    شام کے زلزلے زده علاثوں میں ایران کی امدادی کاروائیاں

    Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں ایرانی ڈرون نے امریکہ کو کیا پریشان، سینٹ کام کا اعتراف

    شام میں ایرانی ڈرون نے امریکہ کو کیا پریشان، سینٹ کام کا اعتراف

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے شمال مشرقی شام میں کونوکو آپریشنل علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے کے اوپر ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔

  • ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد

    ایرانی ریسکیورز کی طرف سے ترکی کے شہر ادیامان میں زلزلہ زدگان کی مدد

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کی ہلال احمر کی ٹیموں کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے، علاقے کے لوگوں کو رہائش اور حرارتی نظام کے حوالے سے اب بھی مدد کی ضرورت ہے۔

  • ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی

    ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    شام میں زلزلہ متاثرین کو جہاں شدید اور فوری امداد کی ضرورت ہے وہیں چند ہی ایسے ممالک ہیں جو امریکی پابندیوں سے خوفزدہ ہوئے بغیر اس ملک میں امدادی سامان اور ماہرین کی ٹیمیں بھیج رہے ہیں ۔ ایران انہیں ممالک میں شامل ہے جس نے دسیوں ٹن پر مشتمل متعدد امدادی کھیپیں دمشق اور شام کے دیگر شہروں کی جانب روانہ کی ہیں۔

  • مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام

    مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸

    ہر صورت میں صیہونی غاصبوں کو مقبوضہ جولان سے جانا ہوگا۔

  • 90 لاکھ شامی شہری زلزلے کی زد میں

    90 لاکھ شامی شہری زلزلے کی زد میں

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰

    اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق تقریبا نوے لاکھ شامی شہری 9 دن قبل آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی زد میں آکر اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔

  • ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں

    ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات اکتالیس ہزار سے گزر گئیں

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد اکتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • ترکیہ اور شام میں جانی نقصانات میں اضافہ، ایران کی امدادی کاروائیاں جاری

    ترکیہ اور شام میں جانی نقصانات میں اضافہ، ایران کی امدادی کاروائیاں جاری

    Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱۰ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS