-
شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ایران اور شام کی دوستی مضبوط چٹان کی مانند ہے: بشار اسد
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵شام کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کا موثر حامی ہے اور لبنان کی حزب اللہ دمشق کا ایک اسٹریٹجک اتحادی ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔
-
شام اور عراقی حدود میں ترک فضائیہ کی بمباری
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ترک فضائیہ نے شام اور عراقی سرحد پر کرد ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر حملے کیے ہیں۔
-
شام، قسد اور امریکہ کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴شام کے صوبہ حسکہ میں واقع واشنگٹن اور قسد دہشت گردوں کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ -
شمالی عراق اور شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق اور شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھانوں پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام اور ہندوستان آپسی تعلقات کی توسیع اور فروغ کے لئے پرعزم
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ہندوستان اور شام کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی دمشق دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی و تجارتی لین دین کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰شام کے ائیرڈیفنس یونٹ نے غاصب صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں فائر کئے گئے کئے میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تاہم کچھ میزائل زمین تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔
-
شام؛ یوں خوار ہوتا ہے امریکہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے اپنی سرزمین پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں انکی صحیح حقیقت بتا دی۔ عوام نے امریکی دہشتگردوں کے کاروان پر جم کر پتھراؤ کیا اور نتیجے میں وہ خوار ہو کر الٹے پاؤں لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شامی وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد ہندوستان دورے کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔