-
شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸تیل کی دولت سے مالامال شامی علاقے دیرالزور کے العمر آئل فیلڈ میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کی دہشت گردوں کے مرکز سینٹ کام نے بھی تائید کی ہے۔
-
شامی فوج کا داعش پر کرارا وار، ۱۶ ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے درعا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کرتے ہوئے سولہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیل علاقائی سلامتی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران- شام
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲اقوام متحدہ میں ایران اور شام کےمندوبین نے اسرائیل کو مغربی ایشیا کو عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸شام کی حکومت نے ملک میں موجود جارح ترک فوج اور اسکے ہمنوا دہشتگردوں کی طرف سے الحسکہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کا پانی بند کرنے کے اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵شام کے شہروں اعزاز اور عفرین کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شام: جمعہ کا دن دہشت گرد گروه داعش کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا، 24 ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸شام کی فوج نے داعشی عناصر کے صفائے کی غرض سے آپریشن کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
عراق شام سرحد پر دھماکے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴عراق شام سرحد پر دھماکوں اور حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے کئے ہیں.