-
روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳روسی فوج نے شام کے مشرقی علاقوں میں موجود امریکی دہشتگردوں کے اڈے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ روسی ہیلی کاپٹروں نے حالیہ دنوں میں شام میں امریکہ کی سرکردگی میں جاری تیل کی لوٹ مار اور اسکے فوجی اڈوں میں موجود جنگی ساز و سامان کی ویڈیو بنا کر امریکیوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸روسی ہیلی کاپٹر نے شام میں غیر قانونی امریکی اڈوں کی فلم بندی کرکے امریکا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
-
شام نے امریکا کو رسوا کر دیا، چوری کی تفصیلات بیان کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱شام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ پانچ دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرائے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے شام کے صوبے ادلب پر حملے کیے ہیں۔
-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے کے اطراف میں شدید دھماکے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵دہشت گرد امریکی فوجیوں اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد کرد ملیشیاؤں کی فوجی مشقوں کے موقع پر مشرقی شام میں الجبسہ آئل فیلڈ کے اطراف میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب کئی شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے کے قریب متعدد دهماکے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳امریکی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی شام میں اس کے اڈے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳شام میں امریکا کے غیر قانونی فوجی مرکز سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔
-
شام پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع علاقے طرطوس پر حملہ کیا ہے۔