-
شام، ایک ہسپتال سمیت دو مقام پر دہشتگردانہ حملہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
شمالی شام کے شہر جرابلس میں متعدد کار بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
تیل اور گندم چور امریکی فوجی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام: ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حلب پر حملہ، دسیوں افراد جاں بحق زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مارٹر گولوں سے کئے جانے والے حملے کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے-
-
امریکہ شام کے تیل کے ذخائر کی چوری کر رہا ہے، شامی وزیر پٹرولیم
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱شامی وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس سے وابستہ عناصر شام کے تیل کے ذخائر کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کا رویہ بالکل چوروں جیسا ہے۔
-
شام، صوبہ رقہ میں ترکی کے مشکوک اقدامات
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵روس نے شام کے صوبہ "رقہ" میں ترکی کے اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
شام میں ترکی کے فوجی اڈے اور انقرہ کے عزائم
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ترکی شام کو عدم استحکام سے دوچار رکھنے کے عالمی سامراجی مقاصد کے تحت اپنے فوجی اڈے قائم کر رہا ہے: دفاعی ماہرین
-
ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸ترکی کا ایک فوجی کاروان "کفرلوسین" بارڈر سے شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔
-
کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف ترکی کی افواج کا تین روزہ آپریشن ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲علیحدگی پسند کردوں کے علاقے سے 13 ترک شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
شام میں روس کے فوجی اڈے پرحملے کی ناکام کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں اسکے فوجیوں نے اپنے ایک مرکز پر ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔