ترکی کی قابض افواج نے شام کے علاقے الحسکہ میں ایک بار پھر پانی کی ترسیل روک دی ہے۔
شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ترک حکومت شام کے شمالی علاقے میں پی کے کے اور ڈیموکریٹک اتحاد پارٹی کے فوجی بازو " وائی پی جی " کے اڈوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔
شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
انفرہ نے خودساختہ اسرائیلی حکومت کے لئے اپنے سفیر کو تل ابیب ميں تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے
ترکی، شامی فوج کے محاصرے میں آئے اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے شہر جرابلس (Jarabulus ) پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
شمال مشرقی شام کے صوبے ا لحسکہ پر ترک فوج کے ڈرون حملے میں متعدد عام شہریوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔