-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
امریکی پابندی کو شمالی کوریا کا جواب، پانچ دن میں تیسری بار میزائیل تجربہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایک ہفتے کے اندر شمالی کوریا نے تیسری بار میزائیل ٹیسٹ کرتے ہوئے امریکہ اور اس کی پابندیوں کا مذاق اڑایا ہے۔
-
میزائل داغنے پر امریکہ نے شمالی کوریا پر پھر پابندیاں داغیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ہائیپرسونک میزائیل کا کامیاب تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کے خلاف امریکہ نے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے 10 دن کے اندر ایک اور میزائیل کیا ٹیسٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵شمالی کوریا نے ایک اور میزائیل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا نے بائیڈن کو بھی تحفہ دے دیا+ کارٹون
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱شمالی کوریا نے سمندر سے ایک جدید مختصر رینج کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد جلد از جلد کار آمد آبدوز میزائل کے شعبے میں داخل ہونا ہے۔
-
چین کے ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ میں کھلبلی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲چین کی طرف سے اگست کے مہینے میں ہائیپرسونک میزائیل کے تجربے سے امریکہ کے فوجی اور خفیہ حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔