SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شمالی کوریا

  • شمالی کوریا کا بڑا اعلان

    شمالی کوریا کا بڑا اعلان

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱

    شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

  • شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا

    شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶

    جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا سئول کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں کا اجلاس پیانگ یانگ میں جاری ہے جس میں دونوں کوریاؤں کی سربراہی ملاقات کا ایجنڈا تیار کیا جارہا ہے۔

  • جنوبی اورشمالی کوریا میں قربتیں

    جنوبی اورشمالی کوریا میں قربتیں

    Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰

    روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان

    ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

  • شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ چین

    شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ چین

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵

    شمالی کوریا کے رہنما نے اپنے پہلے دورہ بیجنگ میں چین کے صدر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی خاص طور سے جزیرہ نمائے کوریا کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • اقوام متحدہ سے چین کا مطالبہ

    اقوام متحدہ سے چین کا مطالبہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲

    چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کو شمالی کوریا کے ہتھیار بنانے کے منصوبے میں مدد کرنے والی کشتیوں پر پابندی لگانے کو اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک روکنے کی درخواست کردی۔

  • شمالی کوریا مذاکرات کا حامی لیکن مذاکرات کی درخواست کا نہیں

    شمالی کوریا مذاکرات کا حامی لیکن مذاکرات کی درخواست کا نہیں

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶

    شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم مذاکراتی حل کے حامی ہیں لیکن ہم کبھی بھی ڈائیلاگ کی درخواست نہیں کریں گے۔

  • شمالی کوریا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کردیا

    شمالی کوریا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کردیا

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷

    شمالی کوریا نے اعلی امریکی عہدیدار اور اقوام متحدہ کے معائنہ کار گروہ کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔

  • جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے پرامن حل پر زور

    جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے پرامن حل پر زور

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰

    جنوبی کوریا اور روس کے اعلی سفارت کاروں نے، جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔

  • امریکہ کا شمالی کوریا  پر ایک اور الزام

    امریکہ کا شمالی کوریا پر ایک اور الزام

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰

    امریکہ نے بے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کی حکومت کو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ساز و سامان فراہم کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS