-
الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے ہار مان لی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵سینیٹ کے دوتہائی سے زیادہ ارکان نے ٹرمپ کے ویٹو کو مسترد کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں پاکستان کو101 رنز سے شکست دے کرٹیسٹ سیریز میں پاکستان پر 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
-
ٹرمپ کی مشکوک حرکتوں سے وائٹ ہاؤس میں تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے ثابت کرنے اور صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے کی غرض سے کانگریس کے ری پبلیکن ارکان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بعض مشیروں نے صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ قدامات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی بری شکست
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں ہندوستان کی پوری ٹیم صرف چھتیس رن کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور آسٹریلیا نے میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 افراد جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
-
ٹرمپ کی امیدوں پر پانی پھر گیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴جوبائیڈن باضابطہ طور پر امریکہ کے صدر منتخب کر لئے گئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کو بھی نہیں بخشا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کی اعلی عدالت کی جانب سے چار ریاستوں میں انتخابی نتائچ کو کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج کر دیئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو ہی بے عقل و بزدل بتا دیا ہے۔
-
ریاست میشگان میں بھی ٹرمپ ناکام ہو گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸میشگان کی ریاستی عدلیہ نے بھی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کے صدارتی انتخابات کو امریکہ کے لئے باعث ننگ و عار قرار دیا ہے۔