-
دنیا بھر میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دنیا بھر میں شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق: استقامتی کمانڈروں کی یاد میں کرکوک میں نمائش کا اہتمام
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰استقامتی کمانڈروں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہیٹ جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر کرکوک عراق میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔
-
یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 7 شہید و زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 53 فلسطینی زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس سے 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
شہید حسن ایرلو نے اپنی زندگی استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب کیلئے وقف کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید حسن ایرلو نے اپنی پوری عمر استقامتی محاذ اور اسلامی انقلاب کو فروغ دینے میں بسر کی۔
-
ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پورکردار ادا کیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔