-
30 اگست ایران میں دہشت گردی کے خلاف جد وجہد کا قومی دن
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳30 اگست اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمد علی رجائی اور وزیراعظم جواد باہنر کے یوم شہادت کو ایران میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا قومی دن منایاجاتا ہے۔
-
عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔
-
شہید عارف حسینی کی برسی کی مناسبت سے اصفہان میں سمینار کا انعقاد
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی اکتیسویں برسی کی مناسبت سے ایران کے شہر اصفہان میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران ، پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام اور دانشوروں نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸انسٹاگرام پر تاریخ سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ ’’khamenei_history‘‘ پر شہید عارف کی اکتیسویں برسی کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو کو پوسٹ کیا گیا ہے۔
-
فرزند خمینی عارف حسینی میرکارواں!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۴سید عارف حسین الحسینی پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء منجملہ حضرت امام خمینی(رح) کے شاگردوں میں سے تھے۔
-
بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج بدھ کے روز ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا: اسلامی تحریک
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن ابراہیم سلیمان نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت نے اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو آزاد کرنے کے سلسلے میں عدالتی حکم کو نظر انداز کرتے ہوئے شیخ زکزاکی کو مسموم کردیا ہے اور ڈاکٹروں کو شیخ زکزاکی کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
-
انقلابی وزیر اعظم شہید رجائی کی سادگی ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰ہفتۂ حکومت کی مناسبت پر فرزند انقلاب اسلامی ایران کے سابق وزیر اعظم شہید محمد رجائی کی سادگی کی ایک مثال اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے!