-
جنین میں 5 فلسطینی شہدا کی آخری رسومات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷فلسطینی عوام نے غرب اردن کے علاقے جنین میں شہید ہونے والے پانچ فلسطینیوں کے جلوس جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
ایرانی سرحدی فورس کا ایران افغان سرحد پر بدامنی کا بھرپور جواب
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ایرانی کی سرحدی فورس نے ایران افغان سرحد پر بدامنی پیدا کرنے کا بھرپور اور ٹھوس جواب دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
عیسائی شہید وطن کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصتی (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶گزشتہ روز تہران میں ایک عیسائی شہید وطن جانی بٹ اوشانا کی رخصتی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عمل میں لائی گئی۔
-
صیہونی مخالف کارروائی میں 8 صیہونی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ مقبوضہ قدس کی وفا شاہراہ پر فائرنگ اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے واقع میں متعدد صیہونی زخمی ہوئے۔
-
عراقی وزیراعظم کی الحشد الشعبی کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کا طاقتور بازو ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
فلسطینی نوجوانوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے عقبہ جبر کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی ہے۔