-
صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔
-
ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ایران کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے شدید بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلاب نے اب دیگر علاقوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں سیلاب، امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
شیراز میں سیلاب 200 گاڑیاں تباہ- تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۹فوٹو گیلری
-
ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیلابی ریلا شیراز میں داخل، پانچ صوبوں میں ہائی الرٹ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰جنوب مغربی ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حکومت نے ملک کے پانچ دیگر صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ امدادی کاموں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔