SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • چین پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کسی کو جرات نہیں

    چین پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کسی کو جرات نہیں

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱

    چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عالمی قوت چین کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی۔

  • عراق کی جانب سے ایران کی قدردانی

    عراق کی جانب سے ایران کی قدردانی

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱

    عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیابی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جنگ کے دوران ایران کی جانب سے جاری حمایت اور تہران کے موقف کی قدردانی کی۔

  • سابق امریکی صدر جارج بش سینئر انتقال کر گئے

    سابق امریکی صدر جارج بش سینئر انتقال کر گئے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵

    سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش 94 سالکی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارج ایچ بش کی موت کی تصدیق اُن کے بیٹے جارج ڈبلیو بش نے کی۔

  • جارجیا میں اب عورت راج کرے گی

    جارجیا میں اب عورت راج کرے گی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲

    جارجیا کے عوام نے صدارتی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون سالومے زور بیشویلی کو صدر منتخب کرلیا ہے جن کا تعلق حکمراں جماعت سے ہے۔

  • پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدرپاکستان

    پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرےگا: صدرپاکستان

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    پاکستان کےصدرنے کہا ہے کہ نہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں اور نہ ہی تحفظ ناموس رسالت قانون بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

  • سری لنکا میں سیاسی بحران اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    سری لنکا میں سیاسی بحران اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴

    سری لنکا میں وزیراعظم کے مسئلے اور اسمبلی کی تحلیل و بحالی کے باوجود اس ملک کا بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔

  • صدرکا اقدام غیر قانونی، اسمبلی بحال: سری لنکا کی سپریم کورٹ

    صدرکا اقدام غیر قانونی، اسمبلی بحال: سری لنکا کی سپریم کورٹ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر سری سینا کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے کر اسمبلی بحال کردی۔

  • دنیا میں تشدد و تسلط پسندی کا خاتمہ کرنے کے لئے فرانس کی اپیل

    دنیا میں تشدد و تسلط پسندی کا خاتمہ کرنے کے لئے فرانس کی اپیل

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے جنگ و تشدد میں امریکہ اور اس کے اتحادی مغربی ملکوں کے کردار کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر دنیا سے تشدد و تسلط پسندی کا خاتمہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • سری لنکا میں معطل پارلیمنٹ بحال

    سری لنکا میں معطل پارلیمنٹ بحال

    Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸

    سری لنکن صدر سری سینا نے ملک میں جاری بحران کے پیش نظرمعطل پارلیمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

    سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱

    سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS