-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا:صدر پاکستان
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا اہم دوست ملک ہے۔
-
سری لنکامیں وزیراعظم برطرف پارلیمنٹ معطل
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔
-
امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو 15 سال قید کی سزا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
متحدہ عراق کا حامی ہوں: عراق کے نئے صدر
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔
-
عراقی صدارت کے لئے دو خواتین سمیت تیس امیدوار نامزد
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰تیس عراقی رہنماؤں نے صدارت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔
-
یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
وینزویلا کے صدرکو قتل کرنے کی کوشش
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
کرپشن اور دہشتگردی پاکستان کے لئے ناسور
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کرپشن کے ناسور اور دہشتگردی نے ملکی اقتصادیات کو تباہ کردیا ہے اور عوام بے ایمانی سے تنگ آچکے ہیں۔
-
تیونس کے وزیراعظم یوسف شاہد معطل
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴تیونس میں حکمراں جماعت ندا نے اپنے ہی وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کر دیا ہے۔