• فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو

    فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو

    May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔

  • غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی

    غزہ؛ باپ کے جنازے پر فلسطینی بچے کی بے تابی

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶

    غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے حملوں میں کم از کم ۲۴ فلسطینی شہید اور ۱۰۳ زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں ۹ بچے بھی شامل ہیں۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں ایک کمسن بچے کو اپنے باپ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بے تابی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے جاری

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے جاری

    May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شمالی غزہ کے بعض علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کے استقامتی گروہوں نے بھی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں منگل کو بھی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز پر ڈھائی سو سے زائد راکٹ اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے-

  • مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ

    مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت کے بعد فلسطینی خاتون کا مرثیہ

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸

    مسجد الاقصیٰ کی ہتک حرمت اور مسجد کے احاطے میں غاصب صیہونیوں کے جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے بعد فلسطینی خاتون گریہ کناں مرثیہ خوانی کرتے ہوئے۔

  • صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    صیہونی نے فلسطینیوں کو کار سے روندا۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی شہری نے اپنی ماہیت کو آشکار کرتے ہوئے صیہونی بربریت اور اسکے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پر اپنی کار سے حملہ کر کے متعدد کو کار سے روند دیا۔ حملہ آور کو فلسطینی نوجوانوں کے عتاب سے بچاتے ہوئے اُسے صیہونی پولیس نے فورا اپنی حصار میں لے کر اسے محفوظ مقام تک پہونچا دیا۔

  • مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام

    مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    غزہ کے اطراف ميں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔