SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت

    نیتن یاہو کی کابینہ میں اختلافات میں شدت

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    صیہونی ذرائع‏ ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کابینہ میں نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے اراکین کے درمیان اختلافات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔

  • اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔

  • مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!

    مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    ایسی حالت میں کہ جب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ٹوٹنے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایک صیہونی تھنک ٹینک نے بڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی خطرات کے درمیان اس حکومت کی فوجی طاقت کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع

    شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸

    غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی بستیوں پر راکٹ برسائے گئے ہیں۔

  • دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو

    دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔

  • اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸

    جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!

    اسرائیلیوں کا اعتراف، مستقبل ہے تاریک!

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    ایک اسرائیلی جریدے کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے 48 فیصد باشندوں کا خیال ہے کہ آنے والے برسوں میں "اسرائیل" کا مستقبل بہت زیادہ خراب ہوگا۔

  • اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل

    اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل

    Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    قدس کے اسٹریٹیجک اور سیکورٹی امور کے اسرائیلی تحقیقاتی مرکز کا خیال ہے کہ اسرائیلی معاشرہ ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور وہ منہدم معاشرہ ہے اور اس کی اسٹریٹجک بنیادوں کے بارے میں شکوک و شبہات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔

  • اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....

    اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

  • مدت ہوئی طاقت کا توازن صیہونی ریاست کے خلاف بدل گیا ہے: ناصر کنعانی

    مدت ہوئی طاقت کا توازن صیہونی ریاست کے خلاف بدل گیا ہے: ناصر کنعانی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹

    طاقت کا توازن صیہونی ریاست کے خلاف اور فلسطینی ملت کے حق میں مدت سے بدل گیا ہے، مزاحمتی محاذ کی وحدت پہلے سے زیادہ قابل مشاہدہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۲ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS