-
ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو" اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایک صیہونی ریاست کی کشتی پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱صیہونی ٹی وی کان نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی ایک تجارتی کشتی پر خلیج فارس میں حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں یہودی کنیسہ کا افتتاح
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱متحدہ عرب امارات ہر روز صیہونیوں کے نزدیک ہوتا جارہاہے ، جمعہ کے دن صیہونی حکام کی موجودگی میں ایک یہودی عبادت گاہ (کنیسہ) کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵رواں ہفتے کے دوران صیہونی اسنائیپر کے ہاتھوں دوسرا فلسطینی لڑکا سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے جس پر مغربی کنارے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
نتن یاہو نے مظاہروں کو کچلنے کے لئے شاباک کو میدان میں اتار دیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳نتن یاہو کی کابینہ کے خلاف جاری مظاہروں میں شامل مظاہرین کے خلاف صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی شاباک کی سرگرمیوں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔
-
اسرائیلی حکام کا انتباہ، خانہ جنگی قریب ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔
-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
صیہونیوں پر حملے تیز+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
اصفہان حملے کا بھی پہلے کی طرح ہی جواب دیا جائے گا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ایران کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ اصفہان حملے کا جواب پہلے کی طرح دیا جائے گا۔
-
اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں سیکورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔