-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴بدھ کی صبح خبر رساں ذرائع نے غرب اردن میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود کی غاصب صیہونی ریاست کو دھمکی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود نے ناجائز صیہونی ریاست کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اچانک حملوں سے صیہونی ریاست ہل کر رہ جائے گی۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا بیان، اسرائیل ایک ظالم ادارہ ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل خود ایک ظالم ادارہ ہے جو فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتا ہے اور بینی گینٹز ایک جنگی مجرم ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔