-
اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹انتہا پسند صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ حملہ کر دیا جس کی وجہ سے فلسطینیوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا۔
-
اسرائیل کا دعوی، مقبوضہ جولان کے فوجی اڈے میں ہوئی در اندازی کی کوشش
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵صہیونی فوج نے مقبوضہ جولان میں اپنے فوجی اڈے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
دنیا خاموش، صیہونیوں کے حوصلے بڑھے، مسجد ابراہیمی میں کیا ڈانس
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی کی توہین کی جس پر عالم اسلام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل نے فوج کو فلسطینیوں کی ٹارکٹ کلنگ کی اجازت دے دی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴اسرائیل کے چیف آف آرمی اسٹاف اویو کوخافی نے اسرائیلی فوج کو فلسطینی مجاہدین کو نشانہ بنانے کے لیے فضائی حملے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل یہ مجرمانہ کارروائی مغربی کنارے کے علاقے میں کرنا چاہتا ہے۔
-
اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی یلغار، کویت اور قطر نے کی مذمت+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل، ویسٹ بینک میں مسلح ڈرون استعمال کر رہا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹صیہونی حکومت مغربی کنارے میں مسلح ڈرون استعمال کر رہی ہے۔
-
اپنے فوجیوں کی عجیب و غریب بیماریوں سے پریشان ہے اسرائیل!
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں اور ذہنی امراض میں اضافے کی وجہ سے تل ابیت میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔