SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی فوجی

  • غزہ جنگ، صیہونی کابینہ کے لئے درد سر بن گئی

    غزہ جنگ، صیہونی کابینہ کے لئے درد سر بن گئی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے حکومت کی سیکورٹی کابینہ کے اجلاس میں موجود ارکان کی شدید کشمکش کی خبر دی ہے۔

  • جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو

    جنگ غزہ، صیہونی فوجیوں کے لئے موت کی دلدل بن گئی+ ویڈیو

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    غزہ کی جنگ کے دوران صیہونی فوجی اتنی بڑی تعداد میں زخمی ہوئے ہیں کہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

  • بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا

    بائیڈن حکومت کو ایک اور جھٹکا

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸

    امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک اور اہلکار نے غزہ میں اسرائیل کے جرائم کی حمایت کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • سعودی میڈیا کا خطرناک انتباہ، حالات مزید پیچیدہ ہوں گے

    سعودی میڈیا کا خطرناک انتباہ، حالات مزید پیچیدہ ہوں گے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی یہ جانتے ہیں کہ غزہ جنگ میں ان کے مقاصد حاصل نہيں ہوئے ہیں اس کے باوجود وہ فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے ہيں۔

  • العاروری کے قتل پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے!

    العاروری کے قتل پر تبصرہ کرنا بھی منع ہے!

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷

    صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو حکم دیا ہے کہ وہ بیروت میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب صالح العاروری کے قتل اور لبنان کے انتقامی ردعمل پر تبصرہ نہ کریں۔

  • غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک افسرسمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام

    انسانی معاشرے کے لئے بڑا بحران، اسرائیل کے ہاتھوں بےگناہ عوام کا قتل عام ہے: ایرانی صدر کا نئے سال پر پیغام

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الگ الگ پیغامات میں عیسائی ملکوں کے سربراہوں اورعوام کو نئے سال 2024 کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپا‏ئی

    غزہ سے صیہونی فوج کی پانچ بریگيڈز کی پسپا‏ئی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج کے مقابلے میں فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین کی بھرپور کامیابی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا۔

  • غاصب اسرائيل نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے

    غاصب اسرائيل نے ڈھائی مہینے میں غزہ پٹی پر تقریباً 30 ہزار بم داغے

    Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹

    اطلاعات کے مطابق غزہ کے مظلوم فلسطینیوں  کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس نے بے گناہ  اور نہتھے فلسطینیوں سے ان کی زندگی بھی چھین لی ہے۔

  • حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل

    حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے 30 دسمبر کو اپنے ایک تجزیے میں جس میں فلسطین میں مزاحمت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمے میں ناکامی پر زور دیا گیا، لکھا کہ تمام تر پیشرفت اور کنٹرول کے باوجود ہم حماس کی نگرانی نہیں کر سکے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
    جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
    ۱ hour ago
  • ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو/ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS