-
نسل کشی کے مرتکب یہودی ہرگز نہيں، فلسطینی سرزمین کے اصلی مالک فلسطینی ہیں: یہودی خاخام
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵صیہونیت مخالف تحریک ، ناتوری کارتا ، کے سینئر رکن نے یہودیوں کے تحفظ کے بارے میں صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
یمنی فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: امریکہ کو یمن کی مسلح افواج کا انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو اپنے ملک کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
پورا اسرائیل ہمارے نشانے پر ہے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸ایران کا کہنا ہے کہ پورا اسرائیل اس کے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔
-
غرب اردن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ نے غرب اردن میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت حال پر تشویش کا اظہار اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ختم کیا جائے۔
-
اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹صیہونی فوج کی ریزرو فورسز کی ایک خاتون اہلکار لیور موشایو جو چند روز قبل تک غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تعینات تھیں، کہتی ہیں کہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نہیں جانتی کہ کس طرح اپنا کام پورا کریں، ان کے پاس اپنی بیٹی کے لیے پاوڈر دودھ خریدنے کی توانائی بھی نہيں ہے۔
-
پھر بے عزت ہوئے نیتن یاہو، فوجیوں نے دکھایا باہر کا راستہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
المغازی کیمپ میں انسانیت نے دم توڑ دیا، صیہونی ذرائع کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱صیہونی حکومت نے فلسطین کے المغازی کیمپ کے خوفناک جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷الجزیرہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ غزہ کے غلاف اور ناحل عوز اور کیسوفیم علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی آوازیں سنی گئیں۔
-
اسرائیلی فوج حماس کے رہنما یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنے میں ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غزہ میں تحریک حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو ڈھونڈ نکالنا اسرائیلی فوج کے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔ یحیی السنوار کو طوفان الاقصی کا ماسٹرمائنڈ سمجھا جا رہا ہے۔
-
غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسران کو غزہ جنگ میں غلط ٹیکٹک اختیار کرنے کا اعتراف ہے۔