-
کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔
-
حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔
-
پینٹاگون کے سربراہ اور صیہونی وزیر جنگ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی اور فلسطینی اسیروں کے تبادلے پر بات چیت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳امریکی وزیر دفاع نے اتوار کی صبح کو صیہونی وزیر جنگ کو فون کر کے صیہونی اور فلسطینی اسیروں کے تبادلے پر تفصیلی بات چیت کی۔
-
صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔
-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے تحریک استقامت کی صورت حال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن اپنے مقاصد کے حصول میں ناتواں رہا ہے۔
-
حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملہ کیا تو اسے استقامت کی جانب سے ایسا کچھ دیکھنےکو ملے گا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہيں دیکھا ہوگا۔
-
الشفا ہسپتال کے سربراہ اب بھی لا پتہ ہیں
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱عالمی ادارہ صحت نے الشفا ہسپتال کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد ان کے بدستور لاپتہ رہنے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ تک صحافیوں کی رسائی سے کیوں فکر مند ہے امریکہ؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ بندی کے بعد غزہ تک صحافیوں کی رسائی کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ22 نومبر
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2023