-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی اخبار کا اہم انکشاف، غزہ میں اسرائیل کو کیا ملے گا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴وال اسٹریٹ جرنل نے ایک ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس برادری حماس کو ختم کرنے کے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں اسرائیل کی صلاحیت پر شک کرتی ہے۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ، اسرائیل کے تین ٹھکانے تباہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳لبنان کی سرحد پر فائرنگ کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے اور حزب اللہ لبنان نے تین صیہونی ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔
-
الشفا ہسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا، امریکی چینل کا انکشاف؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایک امریکی چینل کا کہنا ہے کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے نيچے سرنگ نیٹ ورک کی موجودگی کا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے۔
-
یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
-
کیا غزہ، اسرائیلی فوج کا قبرستان بن رہا ہے، صیہونی ماہرین کا اہم انکشاف
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱صیہونی فوج کے ایک ممتاز ماہر نے فلسطینی مزاحمت کی راکٹ طاقت کے بارے میں اس حکومت کے فوجی کمانڈروں کی تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں پسپائی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور وہ بالآخر بہت کمزور ہو سکتی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم سات صیہونی زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی نوجوانوں نے آج جمعرات کی صبح بیت المقدس اور بیت لحم کے درمیان ایک چیک پوسٹ پر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف فائرنگ کی۔
-
مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اپنے دو فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔