-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا سے پیدا ہونے والے خطرے پر انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸افغانستان میں برسوں کی فوجی موجودگی کے بعد جو قیام امن کی غرض سے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے بہانے سے جاری رہی ہے، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا کی صورت میں دہشت گرد عناصر دو سال کے اندر مغرب کے خلاف حملوں کے لئے آمادہ ہو جائیں گے۔
-
طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 8 افغان فوجیوں کا جانی نقصان
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغانستان کے صوبے فراہ کے علاقے قلعہ کاہ پر طالبان کے حملے میں آٹھ افغان سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
شیرین تگاب پر طالبان نے قبضہ کرلیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۳افغانستان کا شہر شیرین تگاب طالبان کے ہاتھوں سقوط کر گیا ہے۔
-
افغانستان میں نیٹو مشن کے اختتام کا اعلان، ترکی بدستور باقی رہنے پر مصر
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴نیٹو نے افغانستان میں اپنا فوجی پروگرام باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے 152 عناصر ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ۱۵۲ طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
افغانستان، صوبہ میدان وردک میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳افغانستان کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔