-
طالبان کے ساتھ معاہدہ کمزور ہے، امریکی کمانڈر کا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷افغانستان میں تعینات باوردی امریکی دہشتگردوں کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ امریکی سمجھوتے کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان سرغنہ ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان میں ایک طالبان سرغنہ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲افغانستان میں حملے نہ کرنے سے متعلق امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود اس ملک کی شمالی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ قندوزکے ضلع امام صاحب میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے سینیئر رہنما ملا عبد الغنی برادر سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔
-
افغان سیکورٹی فورسز پر طالبان کے حملے
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کے باوجود طالبان نے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز پرحملے جاری رہیں گے۔
-
۱۹ برس کی رسوائی کے بعد امریکہ تسلیم ہوا: جواد ظریف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹ایران کے وزیر خارجہ اتوار کی رات امریکہ اور طالبان کے مابین ہونے والے معاہدے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ امریکہ نے 19 سال تک ذلت و رسوائی کمانے کے بعد بالآخر افغانستان میں تسلیم ہو نے کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان اورامریکہ کا امن معاہدہ سیاسی کھیل: الکسانڈرای یونوف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸روس کی عالمگیریت مخالف سیاسی تحریک کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے صلح معاہدے کو ایک سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود فریقین کے درمیان بداعتمادی کی فضا پوری طرح قائم ہے کیونکہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ٹرمپ انتطامیہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پابندی کرے گی یا محض آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں استفادہ کرنے کے بعد امریکہ معاہدے سے با ہر نکل جائے گا
-
امریکہ اور طالبان کے معاہدے پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا معاہدہ صرف افغان سیاسی گروپوں من جملہ طالبان کے درمیان باہمی تعاون اور مذاکرات کے ذریعے اور وہ بھی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کومدنظر رکھ کر ہی ممکن ہے۔
-
طالبان نےافغانستان میں حملے روکنے کا اعلان کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹طالبان نے دوحہ میں ہفتے کے روز ہونے والے معاہدے کے بعد افغانستان میں حملے روکنے کا اعلان کیا ہے۔