SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم

    پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔

  • افغان حکومت اور طالبان، مذاکرات کیلئے آمادہ

    افغان حکومت اور طالبان، مذاکرات کیلئے آمادہ

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    خبری ذرائع نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کیلئے آمادگی کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ اور طالبان میں معاہدہ، امریکہ کی پسپائی یا طالبان کی کامیابی؟

    امریکہ اور طالبان میں معاہدہ، امریکہ کی پسپائی یا طالبان کی کامیابی؟

    Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے سےبین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی۔

  • افغانستان میں تشدد کم کرنے کے معاہدے کے باوجود درجنوں سکیورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان میں تشدد کم کرنے کے معاہدے کے باوجود درجنوں سکیورٹی اہلکار ہلاک

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰

    افغان وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک میں تشدد کم کرنے سے متعلق فارمولے پر عمل در آمد کے ساتھ ہی طالبان کے حملوں میں 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔

  • امریکہ کو طالبان سے معاہدے میں جلدی کیوں؟

    امریکہ کو طالبان سے معاہدے میں جلدی کیوں؟

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸

    امریکہ اور افغان طالبان نے جنگ زدہ ملک میں امن قائم رکھنے کے حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی ہے۔

  • پاکستان میں خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹

    سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دہشت گرد ضلع خیبر کے پہاڑوں سے داخل ہوئے تھے۔

  • عبداللہ عبداللہ کے بعد طالبان نے بھی انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا

    عبداللہ عبداللہ کے بعد طالبان نے بھی انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    طالبان نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشرف غنی افغانستان کے صدر کی حیثیت سے ہمیں قبول نہیں ۔

  • امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا

    امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوں گے۔

  •    ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی کے 2 دہشت گرد ہلاک

    ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی کے 2 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷

    دہشت گرد خودکش حملوں سمیت چیک پوسٹ حملوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کو مطلوب تھے۔

  • افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی

    افغانستان: ملٹری اکیڈمی پرخودکش حملے میں 18 ہلاک و زخمی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴

    افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۴ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS