-
کابل حملے میں ہمارا جانی نقصان نہیں، طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔اسی کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن نے دعوا کیا ہے کہ انہیں معلوم ہے یہ دھماکے کس نے کئے ہیں ۔
-
ریپبلکن نے بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ کردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵امریکی ریپبلکن نے کابل دھماکے کے بعد جوبائیڈن حکومت کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
افغان نائب صدر کا انکشاف، مرکزی حکومت شدید امریکی دباؤ میں تھی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے امریکا دو سال سے دباؤ ڈال رہا تھا۔
-
افغانستان کے حالات
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸سحر نیوز رپورٹ