-
طالبان اور شمالی محاذ کے درمیان سمجھوتہ کی متضاد خبریں
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸طالبان اور شمالی مزاحمتی دھڑے کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان کے بارے میں ہندوستان کی پالیسی دیکھو اور انتظار کرو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کل جماعتی اجلاس میں افغانستان کے حالات سے سبھی سیاسی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔
-
کابل ہوائی اڈے پر خودکش دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹کابل ہوائی اڈے کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
کابل ایئر پورٹ کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ اور بھگدڑ مچنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے۔
-
سکون کی تلاش میں سرگرداں افغان مہاجرین۔ تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴افغانستان کے طالبان کنٹرول میں چلے جانے کے بعد افغان عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جس کے باعث جہاں لاکھوں افغان شہری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں وہیں دسیوں ہزار افغان شہریوں نے اپنے ملک کو خیرباد کہہ کر کسی دوسرے ملک میں پناہ لینے میں ہی عافیت محسوس کی ہے، مگر یہ وہ راستہ ہے جہاں نامعلوم منزل تک پہنچنے کے لئے انہیں سخت اور دشوار چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس درمیان معصوم اور کمسن بچوں، سن رسیدہ لوگوں اور خواتین کی کسمہ پرسی واقعاً تکلیف دہ ہے۔
-
بد نام زمانہ بلیک واٹر افغانستان میں کیا کر رہی ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظراس ملک میں بلیک واٹر کی سرگرمیاں بھی تیز ہوئی ہیں۔
-
وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
گروپ سیون کا سربراہی اجلاس افغان کو کچھ دلانے میں ناکام رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸افغانستان کے بارے میں گروپ سیون کا ہنگامی اجلاس افغان عوام کے لئے لاحاصل رہا اور صرف ایک بیان جاری کر کے اختتام پذیر ہوگیا۔
-
اجتماعی سلامتی معاہدے کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱اجتماعی سلامتی کے معاہدے کے رکن ملکوں کا سربراہی کا انلائن اجلاس تاجیکستان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
طالبان نے فوجی بھیس اپنالیا۔ ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶افغانستان کی شاہراہوں پر تعینات طالبان نے اپنا بھیس بدل کر فوجی شکل اختیار کر لی ہے۔اس سے قبل ایک ویڈیو مںظر عام پر آئی تھی جس میں طالبان کو امریکی فوجیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا تھا۔