-
کابل ائرپورٹ سے شہریوں کی منتقلی کا عمل
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
کابل سے نیٹو افواج کے انخلا کی رپورٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک کابل ایئرپورٹ سے اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کو بیرون ملک منتقل کیا جاچکا ہے۔
-
امریکہ کو کابل کے سقوط کرجانے کا پہلے سے علم تھا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵فوکس نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت امریکہ کو فوجی انخلا کی صورت میں کابل کے جلد سقوط کرجانے کا پہلے سے علم تھا۔
-
امریکی ہتھیار، فوجی گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور ڈرون طالبان کے قبضے میں آگئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹امریکی فوج کی سیکڑوں بکتر بند گاڑیاں، ہیلی کاپٹر اور جہاز طالبان کے قبضے میں آگئے۔
-
افغان پناہ گزینوں کی حالت زار+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان نے تیزی کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
-
امریکا پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنے کی سزا+ کارٹون
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۴امریکا کی خدمت کرنے کی سزا، عوام سے اشرف غنی کی غداری، پیسوں کے بھرے بیگ کے ساتھ افغان صدر ملک سے فرار۔
-
طالبان نے ایک خاتون نیوز کاسٹر کو کام کرنے سے روک دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
-
مفرور افغان صدر اشرف غنی کا ویڈیو پیغام
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱افغانستان میں بھی مختلف علاقوں میں جمعرات کو عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔