SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طوفان_الاقصیٰ

  • غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ  بے نقاب

    غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں علاقے کے حالات بدتر اور کنٹرول سے خارج ہوسکتے ہيں۔

  • بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے آئی، ایک آئی اے ایس افسر نے کہا

    بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے آئی، ایک آئی اے ایس افسر نے کہا "شاباش سونم کپور"

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷

    بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ نے غزہ پٹی کے عوام کی حمایت کی ہے۔

  • چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس

    چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔

  • غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)

    غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ یہ شدید بمباری آٹھ گھنٹے تک جاری رہی۔

  • اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان

    اسرائیل غزہ تک امداد نہیں پہنچنے دے رہا ہے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ کے عوام تک انسان دوستانہ امداد کی رسائی میں رکاوٹ نہ بنے۔

  • غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے

    غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶

    پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ عسقلان سمیت مختلف صیہونی علاقوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ

    صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    غزہ میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں اس شہر کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ خاک و خون میں

    غزہ خاک و خون میں

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔

  • زمینی حملے کی صورت میں غزہ پٹی غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائے گی، ایرانی وزیر خارجہ

    زمینی حملے کی صورت میں غزہ پٹی غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل ہوجائے گی، ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت بند نہ ہونے کی صورت میں لڑائی کا دائرہ وسیع تر ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • جیسےانگریزوں نے محبان وطن کو دہشت گرد کہا تھا ویسے ہی اسرائیل حماس کے بارے میں بول رہا ہے، مولانا کلب جواد

    جیسےانگریزوں نے محبان وطن کو دہشت گرد کہا تھا ویسے ہی اسرائیل حماس کے بارے میں بول رہا ہے، مولانا کلب جواد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲

    ہندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نے فلسطین اور غزہ پٹی کے حق میں اہم بیان دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS