-
اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ نے 86 علاقوں میں 930 اسرائیلی عمارتوں کو نشانہ بنایا
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا اسرائیل کے فوجی اڈے کو
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹لبنان کی اسلامی استقامت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع مرگلیوت صیہونی کالونی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دشمن پسپائی اختیار کر رہا ہے اور اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑاہے: خالد مشعل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے-
-
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
یمن نے امریکی جہاز اور ڈسٹرائر پر پھر حملہ کیا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷یمن کا کہنا ہے کہ ہم نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈسٹرائر اور ایک جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔