-
اسرائیل کے متعدد فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
رفح پر حملہ، حماس پر دباؤ تو نہیں؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴سی این این نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آج رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائیاں محدود تھیں اور یہ حماس پر دباؤ بڑھانے کے تناظر میں کی گئیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر شہید عزالدین قسام بریگيڈ کے راکٹ حملوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
-
رفح پر اسرائیل کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح کے رہائشیوں کو نکالنا شروع کر دیا۔
-
یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں پھر شروع ہوگا آپریشن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷یمن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں آپریشن جلد شروع ہوگا۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
حماس کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کی کھلی دھمکی، جہاں سے حملہ ہوگا، وہيں ماریں گے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔