-
فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
ایران نے کی مسجد الاقصی پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن: القدس ریلی پر سعودی اتحاد کا حملہ متعدد شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶یمن میں یوم القدس کے موقع پر مختلف شہروں میں القدس ریلیوں میں عوام نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
-
اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ واضح طور سے صیہونی حکومت کے سقوط کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷دنیا بالخصوص عالم اسلام کے بیدار ضمیروں اور حریت پسندوں نے فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر FlyTheFlag# نامی ایک کیمپن شروع کیا ہے جو ٹرینڈ ہونے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی تباہی کا عمل شروع ہوچکا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے فلسطین کو امت اسلامیہ کا بدستور سب سے اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ سفاک اور دہشت گرد صیہونی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا سب کا فریضہ ہے اور صیہونی حکومت کے زوال و تباہی کا عمل شروع ہو چکا ہے-
-
عالمی برادری، صیہونی حکومت کو لگام دے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی مستقل مندوب نے کیمیکل ہتھیاروں پر پابندی کے کنوینشن کے بغیر کسی امتیاز کے مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اس کنوینشن میں شامل کرنے کے لئے تیار کیا جائے۔
-
عالمی یوم القدس، ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱عالمی یوم القدس کی مناسبت پر ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب / سحر نیوز رپورٹ
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ