-
پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا : سینیٹر اعظم خان سواتی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
-
ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔
-
پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱پاکستان کے قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پچیس سال پرانے کیسوں میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی درخواست عائد کر دی ہے۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ کے غیرضمانتی وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کے غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوگئے ہیں ۔
-
روس کی آئیںی عدالت نے نئے علاقوں کی روس میں شمولیت کی توثیق کر دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰روس کی آئیںی عدالت نے یوکرین سے چار علاقوں منجملہ دونباس کی دو جمہوریاؤں نیز خرسون اور زاپوریژیا کو روس میں شامل کئے جانے کی دستاویزات کی توثیق کر دی۔