-
اربیل ھوائی اڈے کے لئے بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہونے کی تصدیق
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲عراق کےاربیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انچارج نے اعلان کیا ہے کہ جمعے سے اس ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بند کردی جائیں گی
-
ایران کے اراکین پارلیمت کی جانب سے عراق کی تقسیم کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کردستان علاقے کی انتظامیہ سے کوئی گفتگو نہیں ہوگی: عراقی حکومت
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴عراقی حکومت نے کہا ہے کہ وہ کردستان کی علحدگی کے ریفرنڈم کے بارے میں کردستان علاقے کے حکام سے کوئی گفتگو نہیں کرےگی
-
کردستان ریفرنڈم سے علاقائی استحکام کو خطرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کردستان ریفرنڈم سے علاقائی استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی مخالفت
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
کردستان کی علیحدگی کا ریفرنڈم مسترد
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم غیر قانونی، ایران
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷ایران نے عراقی کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ہونے والے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ اس اقدام کا نتیجہ علاقے میں سیاسی بحران کی شکل میں برآمد ہو گا۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
مسعود بارزانی نے خطرناک کھیل شروع کیا ہے
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۴ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کے رہنما مسعود بارزانی نے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کے انعقاد سے ایک ایسے خطرناک کھیل کو شروع کیا ہے جو اس علاقے کیلئے نقصان دہ ثابت ہو گا۔
-
عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر مرکزی حکومت کا سخت انتباه
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ