SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراقی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے: ہادی العامری

    عراقی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی سازش کو بے نقاب کیا جائے: ہادی العامری

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    عراق کے الفتح سیاسی الائنس کے سربراہ نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ کرنے والوں کو اس ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنے سے متعلق متنبہ کیا ہے۔

  • عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • امریکی دہشتگردوں کا سب سے بڑا کاروان عراق میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا سب سے بڑا کاروان عراق میں داخل

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا سب سے بڑا کاروان شام سے عراق میں داخل ہوا ہے۔

  • بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو

    بغداد، پر تشدد مظاہروں کے بعد گرین زون کی صورتحال۔ ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸

    عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمعے کی شام بغداد میں ملک کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا تھا۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس حملے میں کم سے کم پانچ مظاہرین جاں بحق اور دوسو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ اس وقت بغداد کے گرین زون سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صورتحال قابو میں ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ایک نیا فتنہ ہے: ایران

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ایک نیا فتنہ ہے: ایران

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سازش میں بیرونی ہاتھ تلاش کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے پر عراقی شخصیات کا ردعمل

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے پر عراقی شخصیات کا ردعمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴

    عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔

  • عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل

    عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶

    عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔

  • عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

    عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹

    عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS