عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i396692-عراق_و_شام_کی_سرحد_پر_ایرانی_پرچم_لہرایا_ویڈیو
عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ Asia/Tehran