-
عین الاسد حملہ، سابق ٹرمپ انتظامیہ نے سینسر کا حکم دیا تھا، امریکی عہدیدار کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔
-
داعش کے ناپاک عزائم کو حشد الشعبی نے ناکام بنایا، بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام برآمد
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام کا پتہ لگا کر انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے پولیس کے تعاون سے جاری آپریشن کے دوران، داعش کے دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
امریکی فوج کے قافلے پر حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷عراقی ذرائع نے دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے لاجسٹک قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔
-
سفر عشق، اربعین مارچ میں 30 ہزار ایرانیوں کو شرکت کی اجازت
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷عراق کی وزارت صحت نے ایران کے 30 ہزار زائرین کو چہلم حضرت ابا عبداللہ الحسین میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کا کمانڈر شہید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک کمانڈر ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گیا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 13 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے دو کاروانوں پر حملے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے دو کاروانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
آیت الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰عراق کے وزیر اعظم نے آیت الله سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر عراق میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔