-
عراق، عوامی رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنادیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مشرقی تکریت میں ایک آپریشن کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 9 جاں بحق و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ کرکوک میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق سے دہشتگرد امریکی فوج کے انخلا پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق نے بھی امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳عراق میں الفتح الائنس کے رہنما نے عراق سے امریکہ کو انخلا کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی کاررواں پر حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے لئے ہتھیار پہنچانے والے ایک فوجی کاررواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر فرزند رسول (ص) کے روضے پر۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳اجلاس میں شرکت کے لئے عراق کی دعوت پر بغداد پہنچے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ہمراہ کاظمین میں واقع فرزندان رسول خدا حضرات امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر کو گزشتہ برسوں کے دوران توہین رسالت کے حوالے سے امت اسلامیہ کے سخت عتاب کا سامنا رہا ہے اور کئی ملکوں میں انکے خلاف مظاہرے بھی ہوتے رہے ہیں جن میں بارہا ان کے پتللوں کو بھی نذر آتش کیا جاتا رہا ہے۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
وزیر خارجہ ایران کی فرزندان رسول (ص) کے حرم مبارک میں حاضری۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جو دو روز قبل عراق میں ہوئے علاقائی حمایت کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس شرکت کے لئے بغداد کے دورے پر تھے، فرزندان رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے مزار اقدس پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ عراق و شام مکمل، عراق، شام اور فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اپنا دورہ عراق و شام مکمل کرکے پیر کی صبح واپس تہران پہنچ گئے۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔