-
عراقی حزب اللہ نے امریکا کو کھلی دھمکی دے دی
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل حزب اللہ بریگیڈ نے امریکا کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ملک سے ایک ایک غیر ملکی فوجی کو نکال باہر نہیں کر دیں گے، تب تک امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
عین الاسد پر راکٹ باری اور ڈرون حملے کے سلسلے میں گرفتاریاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹عراق کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ باری کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
عین الاسد پرحملہ، نقصانات چھپانے کی کوشش، تحقیقاتی ٹیم کو چھاونی میں جانے کی اجازت نہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳امریکی فوجیوں نے عین الاسد چھاونی میں تفتیش کرنے والے گروہ کا داخلہ روک دیا ہے۔
-
عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
عراق، امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملے کی ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی سفارتخانے کے التوحید علاقے میں شدید حملے کے بعد سائرن بجنے لگے اور امریکہ کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے اوپر پروازیں کیں۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم عراق کی استقامتی تنظیمیں واضح اعلان کر چکی ہیں کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال کر ہی دم لیں گے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء یونٹ کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت میں دلچسپی رکھنے والے ہر سیاست داں کا احترام کرتے ہیں لیکن اب مزاحمتی گروہ، رضاکار فورس پر امریکا کے حالیہ حملے کا جواب ضرور دے گا۔
-
عراقی حزب اللہ کی امریکا کو کھلی دھمکی، اس بار جواب سخت ہوگا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانے کو نشانہ بنائے جانے کی امریکی کارروائی کے بعد عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حزب اللہ بریگیڈ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکا کو عراق سے فورا نکل جانا چاہئے، کہا کہ اس بار جواب بہت سخت ہوگا۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا عراق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲عراق کے دار الحکومت بغداد کے ہزاروں افراد نے عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شہداء کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔