-
عراق، اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر بڑا حملہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۱کچھ میڈیا ذرائع نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران شمالی عراق میں موساد کے ایک اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے ہمارے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی: عراقی صدر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸عراق کے صدر برہم صالح نے شام سے ملنے والی عراقی سرحد پر اپنے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر کئے جانے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی قرار دیا۔
-
انتقام کے خوف سے امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہوئی۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷گزشتہ روز عراق و شام کی سرحد پر واقع عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک مرکز پر امریکی دہشتگردوں نے فضائی بمباری کی جس کے بعد عراقی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ اس امریکی جارحیت کا ہم انتقام لیں گے۔ حشد الشعبی کے اس اعلان کے بعد امریکی دہشتگردوں پر وحشت طاری ہو گئی ہے اور انہوں نے اپنے فوجی مراکز کے اردگرد سکیورٹی کا حصار بڑھا دیا ہے۔
-
امریکا کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ ہے۔
-
سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا غضے میں ہے: عراقی رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی فتح سے امریکا ناراض ہو گیا۔
-
امریکہ سے انتقام لیا جائے گا: حشد الشعبی
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵عراق کے کتائب سیدالشهداء نے حشد الشعبی کی چھاونی پر امریکی حملے پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد امریکہ کے طیاروں کو نشانہ بنائیں گے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
رضاکار فورس الحشد الشعبی کی پریڈ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنے انسجام اور دفاعی طاقت کی ایک ادنیٰ سی مثال پیش کی۔
-
عراق، بغداد میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بغداد میں ایک بڑی سازش کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔