-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی سازش کا پردہ فاش
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
-
عراق و شام میں بھی انسداد کرونا مہم کا آغاز
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵عراق میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مرکزی صوبے کربلائے معلی میں فیلڈ ہاسپٹل قائم کردیا ہے۔ اسکے علاوہ شام سے بھی شبانہ کرفیو نافذ کئے جانے کی خبر ہے۔
-
عراق میں درجنوں داعشی ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق، کورونا کا بہانہ، داعش کی واپسی کی کوشش میں امریکا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا، صوبہ الانبار میں کورونا وائرس کی افواہ پھیلا کر، رضاکار فورس کو اس صوبے سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ داعش کے دہشت گردوں کو واپس لایا جا سکے۔
-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔
-
اب کوئی تعاون امریکہ کے ساتھ نہیں ہوگا: عراقی فوج
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔