-
عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔
-
عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
-
عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبوں صلاح الدین، بابل، بصره، کربلا اور واسط میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کئی مراکز پر حملہ کیا۔
-
عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے
-
امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵عراقی فوج نے ملک کے تین شمال مشرقی صوبوں میں فضائی آپریشن کرکے دسیوں داعشی عناصر کو ہلاک کردیا ۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔