-
انگریزوں کے دور کی سوچ کو بدلنے کی ضرورت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۹عمران خان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک غلامی کی سوچ سے نہیں نکل سکے.
-
دہشت گردی پرقابو پانے کے لئے فرانس اور پاکستان متفق
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی پرقابو پانے سے متعلق گفتگو کی۔
-
پاکستان کی نئی حکومت اور پاک و ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوگا: عمران خان کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کسی اور کی جنگ میں شریک نہیں ہوگا ۔
-
پوری دنیا کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پرتاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور دہشت گردی کے منطقی انجام تک بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اکنامکس ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی۔
-
عمران خان کے بیان پرامریکا کا سخت رد عمل پاکستانی امداد منسوخ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
-
پاکستان امریکہ کا نوکر نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔