-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورہ اسلام آباد ، تعلقات کے نئے باب کا آغاز
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں ، پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تشکیل پانے والی نئی حکومت کے کام شروع کرنے کے بعد کسی بیرونی سفارتی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ شمار ہوتا ہے- ایران کے وزیرخارجہ اس دورے میں پاکستانی حکام سے صلاح و مشورہ کریں گے-
-
افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں مذاکرات ہے: پاکستان
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
-
امریکہ حقائق کے منافی بات نہ کرے، امریکہ کو پاکستان کا انتباہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ حقائق کے منافی بات نہ کرے ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے خطاب پر اپوزیشن کی تنقید
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ میری سیاست کا مقصد ملک کی بہتری اور اسے مدینہ جیسی فلاحی ریاست بنانا ہے۔
-
پاکستان میں عمران کی تقریب حلف برداری
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
یوں وزیر اعظم بنے عمران خان! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم سیاسی، فوجی شخصیات، غیر ملکی مہمانوں اور کرکٹ کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عمران خان پاکستان کے 22ویں وزیر اعظم منتخب
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھا لیا
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نےباضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
-
انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
-
عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔