-
پاکستان کے وزیر اعظم کے گھر اہم اجلاس، قوم سے کل کریں گے اہم خطاب
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷پاکستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
عدالت عظمی کے فیصلہ پر اپوزیشن کے خیمے میں خوشیاں، کل یوم تشکر منانے کا اعلان
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴پاکستان کے مشترکہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کے بعد جمعے کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پاکستان: اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
مریم نواز کا دعوی، خط جعلی تھا، خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 مارچ کو جلسے میں لہرائے گئے خط کو جعلی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ خط کی ڈرافٹنگ دفترخارجہ میں بیٹھ کر کی گئی۔
-
کوئی بھی ملک پاکستان کی حکومت گرا سکتا ہے: عمران خان
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے۔
-
امریکہ اب پاکستان میں ڈومور کے بجائے اپنی صفائی پیش کرنے پر اتر آیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶امریکہ اس سے پہلے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتا تھا اور اب صورتحال کچھ اس قسم کی بن گئی ہے کہ امریکہ اب پاکستان سے مطالبہ کرنے کے بجائے اپنی صفائی پیش کرنے لگا ہے۔
-
پاکستان میں سیاسی بحران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کون ہوں گے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا نام تجویز کردیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم ریڈ زون کے باہر پر امن احتجاج کریں گے
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔